بکتربند گاڑیوں کے ساتھ طالبان کی فوجی پریڈ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i395932-بکتربند_گاڑیوں_کے_ساتھ_طالبان_کی_فوجی_پریڈ_ویڈیو
افغانستان میں طالبان کی طاقت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس کے ساتھ ہی طالبان نے عالمی برادری سے ان کی حکومت کا اعتراف کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹ Asia/Tehran

افغانستان میں طالبان کی طاقت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس کے ساتھ ہی طالبان نے عالمی برادری سے ان کی حکومت کا اعتراف کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

طالبان نے سابق افغان حکومت اور عالمی فوجیوں کی گاڑیوں اور ہیلی کاپٹروں کے ساتھ فوجی پریڈ کرکے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے۔ 

طالبان نے افغانستان سے دوسرے سب سے بڑے شہر قندھار میں اسلامی امارت کی فوج کے افتتاح کی تقریب میں یہ پریڈ انجام دی ہے۔