شام پر صیہونی حکومت کا حملہ+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i398603-شام_پر_صیہونی_حکومت_کا_حملہ_تصاویر
شام پر صیہونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر منگل کے روز فضائی حملہ کیا تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰ Asia/Tehran
  • شام پر صیہونی حکومت کا حملہ+ تصاویر

شام پر صیہونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر منگل کے روز فضائی حملہ کیا تھا۔

منگل کے روز علی الصباح اسرائیل نے شام کے بندرگاہی شہر لاذقیہ پر میزائل حملہ کیا تھا۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیلی میزائلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

حملے میں بندرگاہ پر رکھے بڑی تعداد میں کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔