بدل گیا افغانستان، لیڈیز پولیس سرگرم
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i401657-بدل_گیا_افغانستان_لیڈیز_پولیس_سرگرم
افغانستان پر جب سے طالبان کا قبضہ ہوا ہے تب سے امریکا اور مغربی ممالک انسانی حقوق، آزادی نسواں اور متعدد بہانوں سے پابندیاں عائد کئے ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۹ Asia/Tehran

افغانستان پر جب سے طالبان کا قبضہ ہوا ہے تب سے امریکا اور مغربی ممالک انسانی حقوق، آزادی نسواں اور متعدد بہانوں سے پابندیاں عائد کئے ہوئے ہیں۔

طالبان نے ملک میں کچھ اصلاح کے اشارے بھی دیئے ہیں تاہم مغربی ممالک سننے کو تیار نہیں ہیں۔ 

طالبان کی لیڈیز پولیس کا مسئلہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ 

خاتون پولیس ملازم کہتی نظر آ رہی ہے کہ وزارت داخلہ کے تحت لیڈیز پولیس کا ڈیپارٹمنٹ سرگرم ہے۔