اسرائیل کی دھمکیوں کے بعد حرکۃ الامل نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i409897-اسرائیل_کی_دھمکیوں_کے_بعد_حرکۃ_الامل_نے_دکھائی_طاقت_ویڈیو
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حرکۃ الامل نے اسرائیل کی دھمکیوں کے بعد اپنی طاقت کا مظاہرہ کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹ Asia/Tehran

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حرکۃ الامل نے اسرائیل کی دھمکیوں کے بعد اپنی طاقت کا مظاہرہ کر دیا۔

حرکۃ الامل کی جانب سے جاری ویڈیو میں صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں کی نشاندہی کی گئی۔

ویڈیو میں حرکۃ الامل کے جوان میزائلوں کو جا بجا کر رہے ہیں اور جنگ کے لئے آمادہ ہو رہے ہیں۔