-
الجولانی کی محمد بن سلمان سے اچانک ملاقات؛ یمن میں سینکڑوں شامی جنگجوؤں کی منتقلی کا دعویٰ
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے ترکی کی مدد سے شامی جنگجوؤں کو یمن منتقل کیا، اس درمیان دمشق نے اس خبر کی تردید تو کی ہے لیکن پوری طرح سے انکار بھی نہیں کیا ہے۔
-
عظیم قومی ہستیوں کے افکار کبھی ختم نہیں ہوتے: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جن عظیم ہستیوں کی جڑیں اقوام کی تاریخ میں پیوست ہوتی ہیں، ان کے افکار اور اقدار کبھی ختم نہیں ہوتے۔
-
ایران اس دور میں کبھی واپس نہیں جائے گا جس کی دشمن آرزو کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے پہلی مسلط کردہ جنگ اورملت ایران کے ہمیشہ باقی رہنے والے آٹھ سالہ دفاع کے آغاز کے ایام کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ وہ گزرے ہوئے دن جن کی واپسی کی ہمارے دشمن کو آرزو ہے، چلے گئے اور اب کبھی واپس نہیں آئيں گے۔
-
شہید سید حسن نصراللہ نے مزاحمت کو گوریلا گروپ سے ڈیٹرنس ڈاکٹرائن میں تبدیل کردیا: ایرانی اسپیکر
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ نے مزاحمت کو گوریلا گروپ سے ڈیٹرنس ڈاکٹرائن میں تبدیل کردیا۔
-
سید حسن نصراللہ کا یومِ شہادت: یومِ تجدید عہد
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲ایک ممتاز عرب مبصرنے شہید سید حسن نصراللہ کے یوم شہادت کو یوم تجدید عہد قرار دیا ہے۔
-
لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱غاصب اسرائیلی فوج لبنان کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ جارحیت میں 27 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ مارچ سے اب تک 4381 افراد شہید اور 12 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۷لبنانی مبصر نے غاصب صیہونی فوجیوں کو خبردار کیا ہے کہ علی الطاہر کی سرنگوں میں المناک انجام کا انتظار کریں۔
-
گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸حزب اللہ لبنان کے رکن پارلیمان نے استقامت اور پائیداری جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گُھٹنے ٹیک دینا حزب اللہ کی لغت میں نہیں ہے۔
-
لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کا حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے اور یہ حملہ علی الطاہر کی پہاڑیوں پر تسلط کے صیہونی حکومت کے دعوے کے بعد کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۸تل ابیب یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق حال ہی میں اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت ہوئی ہے۔