حلب ایئرپورٹ پر صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i410899-حلب_ایئرپورٹ_پر_صیہونی_حکومت_کا_حملہ_ویڈیو
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۷ Asia/Tehran

صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: شام کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے صوبہ حلب کے ایئرپورٹ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔ 

اس حملے میں کافی مالی نقصان ہوا تاہم جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہيں ہوئی ہے۔ 

شامی حکام ان حملوں کو اپنی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہيں۔