در حسین پہ ملتی ہے بھیک لے جاؤ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i411329-در_حسین_پہ_ملتی_ہے_بھیک_لے_جاؤ_ویڈیو
اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کو مختلف قسم کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran

اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کو مختلف قسم کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: اربعین حسینی کے ملین مارچ میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین شرکت کرتے ہیں لیکن انہیں کسی بھی چیز کی پریشانی نہیں ہوتی۔ 

زائرین کی خدمت کے لئے ہر ایک اپنے اپنے حساب سے تیار رہتا ہے۔ 

مذکورہ ویڈیو بھی اسی خوبصورتی کا ایک نمونہ ہے۔