عراق، اسپائکر بیس میں شدید آگ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i412107-عراق_اسپائکر_بیس_میں_شدید_آگ_ویڈیو
عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائکر بیس میں آگ لگ گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱ Asia/Tehran

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائکر بیس میں آگ لگ گئی۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: صابرین نیوز ٹیلی گرام چینل نے عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائیکر ایئر بیس میں آگ لگنے کی اطلاع دی۔

ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق صابرین نیوز ٹیلی گرام چینل نے عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائیکر (ایئر) بیس میں آگ لگنے کی اطلاع دی۔

اس آگ کی تفصیلات کے بارے میں کوئی رپورٹ شائع نہیں کی گئی ہے۔