-
عراق میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
داعش کا سرغنہ گرفتار
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰عراق کی الحشد الشعبی نے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق میں دوسرے ممالک کی فوجی مداخلت کو نظر انداز کرتا ہے میڈیا
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷عراق کے صدر کا کہنا ہے کہ عراق میں ایران کی کوئی فوجی مداخلت نہیں ہے۔
-
عراق پرامریکی حملے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے سیکیورٹی و دفاع کی ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
-
عراق پر امریکی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں عام سوگ کا اعلان
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷عراقی وزیر اعظم نے امریکہ کی بمباری کے نتیجے ميں شہید ہونے والے عراقی فوجیوں اور عام شہریوں کی شہادت کے بعد ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی حملے پر بغداد کا ردعمل، عراق کی مسلح افواج کا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہاہے کہ عراق کی سرزمین پر حملے، اس ملک کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
-
عراق، عین الاسد پر پھر ڈرون حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملے کی اطلاع ہے۔
-
فوجیوں کے انخلاء سے متعلق عراق اور امریکا کےدرمیان مذاکرات
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳عراقی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اتحادی فوجیوں کے ملک سے باہر نکلنے کے بعد عراقی فوج پورے ملک میں سیکورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
امریکی فوجیوں کے انخلا تک ان پر حملے جاری رہیں گے: عراقی حزب اللہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں پر کاری ضربیں لگاتی رہے گی۔
-
عراق سے بھی امریکی فوجیوں کی بساط سمٹنے والی ہے، بڑے فیصلے کا انتظار
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷عراقی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اٹل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔