SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iraq

  • ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔

    ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹

    عراق کی اسلامی مجلس اعلیٰ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

  • آبادان میں آپریشن ذوالفقاری کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    آبادان میں آپریشن ذوالفقاری کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جس طرح خداوند عالم کی مدد سے پہلی مسلط کردہ جنگ میں آبادان میں بعثی فوج کا محاصرہ توڑ دیا گيا تھا، اسی طرح آج بھی ایرانی قوم اپنے ایمان، عزم، ایثار اور شہادت کے جذبے سے بڑے شیطان کو دھول چٹا دے گی۔

  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

    عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

    Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱

    عراق کے ایک اہم رکن پارلیمان نے ایران کے ساتھ سرحدیں بند کرنے کو ملکی مفاد کے منافی قرار دیا ہے۔

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    رشا ٹوڈے کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق اردن کی فضائیہ نے جنوبی شام میں ایک کارروائی کی ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پرعلاقے کی تازہ ترین صورت حال اور سفارت کاری کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار: میجر جنرل محسن رضائی

    دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار: میجر جنرل محسن رضائی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱

    ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار کیا ہے۔

  • ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی

    ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے او آئی سی کے بغداد اجلاس سے خطاب میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران گفتگو کے لئے تیار ہے لیکن زورزبرستی ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔

  • لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان بغداد میں ملاقات

    لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان بغداد میں ملاقات

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عرا‍قچی نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت

    او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    اسلام آباد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد میں آج ہو رہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے۔

  • او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے

    او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت

    ۵۵ minutes ago
  • آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

  • ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

  • امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS