پاپ کو بلا کر بحرینی تاناشاہ سو گیا۔ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i413750-پاپ_کو_بلا_کر_بحرینی_تاناشاہ_سو_گیا_(ویڈیو)
گزشتہ روز انسانی حقوق کی کئی تنظیموں کے سخت احتجاج کے باوجود پاپ فرانسس نے بحرین کا دورہ کیا۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں بحرین کی تاناشاہ حکومت کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ کو پاپ کے خطاب کے دوران اونگ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵ Asia/Tehran