-
ہندوستان: مہاراشٹر میں تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف عیسائیوں کی مہم کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں عیسائیوں نے تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے اس سلسلے میں مہم کا آغاز کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر نائیجیریا نے امریکی صدر کو دیا منہ توڑ جواب!
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲امریکی صدر ٹرمپ کی نائیجیریا کو حملے کی دھمکی کے بعد اب نائیجیریا کا جواب سامنے آیا ہے۔ نائیجیریا کی حکومت نے امریکی صدر کو دو ٹوک اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی ، کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱مقبوضہ بیت المقدس میں مجاہدین کی صیہونیت مخالف ایک کارروائی میں کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا، صیہونی حکومت میں خوف و ہراس
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷صیہونی میڈیا نے یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے النقب میں رامون فوجی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کے صدر سے نئے پوپ کی ملاقات پر انسانیت برہم
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷گزشتہ جمعرات کو کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی لیڈر پوپ لیو دی فورٹینتھ نے اسرائیل کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکی رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۵ویٹیکن سٹی میں کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب ہو گیا۔
-
پوپ فرانسس کی موت, نئے پوپ کا انتخاب، غزہ جنگ اور رہبر انقلاب کے پیغام پر کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا کا جواب
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱88سالہ پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد ویٹیکن نے ایک بار پھر ان کے امن پسند اور جنگ مخالف موقف کی طرف خاص طور پر غزہ کی تباہی کے حوالے سے توجہ مبذول کرائی ہے۔
-
پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸پوپ فرانسس گزشتہ چند مہینوں سے پھیپھڑوں کی بیماری اور نمونیا میں مبتلا تھے۔
-
نواف سلام لبنان کے نئے وزیراعظم
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲نواف سلام کو لبنان کا وزیراعظم منتخب کئے جانے کے بعد صدر جوزف عون نے انھیں نئی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ۔
-
جوزف عون لبنان کے نئے صدر
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۲لبنانی فوج کے کمانڈر اکثریتی ووٹ حاصل کرکے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔