- 
          ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے ایشین گیمز کی فٹسال چیپمئن شپ جیت لیOct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے بحرین ایشین گیمز کے لڑکیوں کے فٹسال کے فائنل میں چین کی لڑکیوں کی ٹیم کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اور چیپمئن شپ جیت لی 
- 
          ایرانی کھلاڑیوں کے نام صدر پزشکیان کا پیغام: ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زورOct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی ملکوں اور ایشیائی ملکوں کے کھیلوں میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی کھلاڑیوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام میں صدر مملکت نے ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ 
- 
          بحرین: فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ؛ مظاہروں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں + ویڈیوSep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲بحرین میں غزہ کے حق میں نکالی گئی ریلی کے دوران مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ 
- 
          بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز؛ ایران کے وزیرخارجہMay ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بحرین اور مصر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے۔ عراقی کردستان کے ساتھ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔ 
- 
          عراق اور بحرین میں شہید سیدحسن نصراللہ اور شہید سیدہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ + ویڈیوزFeb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹عراق اور بحرین میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی علامتی تشییع جنازہ منعقد کی گئی جس میں عوام نے پرجوش اور وسیع پیمانے پر شرکت کی۔ 
- 
          پیرا تائیکوانڈو مقابلوں میں ایران نے رقم کی تاریخ، جیتے پانچ گولڈNov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵ایران کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے بحرین کے انٹرنیشنل مقابلے میں 5 گولڈ میڈل سمیت 8 میڈل جیت لیے۔ 
- 
          بحرین: غزہ اور لبنان کی حمایت میں عوام سڑکوں پر+ ویڈیوNov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵بحرین کے مسلمان عوام نے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز اور دیگرعلاقوں منجملہ کرزکان میں سڑکوں پر نکل کر غزہ اور لبنان میں جارح صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔ بحرین میں فلسطین اور لبنان کے حامیوں نے فلسطینی پرچم اور شہید سید حسن نصر اللہ سمیت بعض مزاحمتی رہنماؤں کی تصاویر اٹھا کر اسرائیل کے خلاف استقامتی محاذ کی حمایت کی۔ 
- 
          ایران کے وزیر خارجہ اور بحرین کے بادشاه کی ملاقات + ویڈیوOct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے کے حالات کے بارے میں مذاکرات کے لیے اپنے دورۂ بحرین میں اس ملک کے بادشاہ عیسی بن سلمان آل خلیفہ سے ملاقات کی ہے۔ 
- 
          نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیںSep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ 
- 
          ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگوSep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر اتفاق کیا ہے۔