عالمی اجلاس میں سعودی ولیعہد کی عجیب و غریب حرکتیں (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414123-عالمی_اجلاس_میں_سعودی_ولیعہد_کی_عجیب_و_غریب_حرکتیں_(ویڈیو)
گزشتہ ہفتے مصر کے شرم الشیخ علاقے میں ماحولیات کے سلسلے میں ایک بین الاقوامی اجلاس ہوا جس میں تقریر کے دوران سعودی ولیعہد بن سلمان کی عجیب و غریب حرکتیں اور کاغذ پر لکھی عبارتوں کے پڑھنے میں بار بار انکا اٹکنا، میڈیا اور سوشل میڈیا پر خاصا سرخیوں میں رہا۔ بہت سے صارفین نے یہ احتما ظاہر کیا ہے کہ قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان کسی اعصابی مشکل کا شکار ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۶ Asia/Tehran