فلسطینیوں نے صیہونیوں کو اپنا جگر دکھا دیا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i418987-فلسطینیوں_نے_صیہونیوں_کو_اپنا_جگر_دکھا_دیا_(ویڈیو)
مقبوضہ فلسطین کے جنین علاقے میں سیکڑوں مزاحمتی نوجوانوں نے اپنے اسلحوں کے ہمراہ پریڈ کر کے ایک بار پھر غاصب صیہونی دشمن کو اپنے فولادی عزائم سے آگاہ کر دیا ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ان دنوں حساس صورتحال کے پیش نظر فلسطینی نوجوانوں کی یہ پریڈ کافی اہم سمجھی جا رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳ Asia/Tehran