یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
جنرل سلامی نے کہا کہ جیسے ہی شامی حکومت گری اس ملک میں مختلف قسم کے افسوسناک واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
صیہونی فوج نے غزہ پر اپنے حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
جنگ بندی کے کئی دن گزرنے کے بعد بالآخر صہیونی فوج نے جنوبی لبنان سے انخلاء کا آغاز کردیا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ایک اجلاس میں شام کی وحدت، ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے لبنانی ہم منصب نجیب میقاتی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواست کی ہے۔
حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری شامی قوم سے اپیل ہے کہ وہ اپنے چیلنجوں پر نمٹ لیں تاکہ فلسطین اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت کا اپنا رول جاری رکھ سکيں۔
خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے۔
پاکستان نے امریکا کی جانب سے اقومی متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
صہیونی ذرائع ابلاغ میں لبنان پر صہیونی حکومت کی زمینی جارحیت کے خاتمے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔