فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i425122-فلسطینی_نوجوان_کی_شہادت_پسندانہ_کارروائی_ویڈیو
صیہونی فوجیوں نے گزشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹ Asia/Tehran

صیہونی فوجیوں نے گزشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کی ایک چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ 

صیہونی ذرائع کا دعوی تھا کہ مذکورہ فلسطینی نوجوان، فوجیوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کر رہا تھا۔ 

اس کارروائی میں تین صیہونی فوجی زخمی ہوئے جن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔