اربعین ملین مارچ، نجف اشرف میں زائرین+ ویڈیو+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i425142-اربعین_ملین_مارچ_نجف_اشرف_میں_زائرین_ویڈیو_تصاویر
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہیں جو کربلائے معلی کے لئے روانہ ہو رہے ہيں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷ Asia/Tehran

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہیں جو کربلائے معلی کے لئے روانہ ہو رہے ہيں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: اربعین ملین مارچ کا آغاز عام طور پر لوگ نجف اشرف سے کرتے ہیں۔ پوری دنیا سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین کربلائے معلی پہنچ رہے ہیں۔