-
قیدیوں کو موت کی سزا، اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶صیہونی حکومت کی اندرونی سلامتی کمیٹی میں، فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے بل کی منظوری کو حماس نے اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی سے تعبیر کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر کا اقدام قیدیوں کے خلاف انتہاپسندی کی علامت ہے : حماس
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود مرداوی نےکہا ہے کہ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے انتہاپسند وزیر ایتمار بن گویر کا قیدیوں کا ویڈیوجاری کرنے کااقدام ، فلسطینی قیدیوں کے خلاف اس کے جارحانہ اقدامات کے تسلسل کا ثبوت ہے -
-
چند مسلم ممالک امریکی ایجنڈے کے تابع ہو کر اللہ کے معاہدے کے مقابل ایک نیا معاہدہ پیش کر رہے ہیں: مفتی گلزار نعیمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹وائس آف دی وائس لیس کے زیر اہتمام “فلسطین امن معاہدہ، خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: حماس
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴اطلاعات کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے جنگ بندی کی مکمل پابندی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں۔
-
مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷القاسم بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین کو سرچ آپریشن کے دوران علاقے سے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ملی ہیں۔
-
صیہونی فوج نے آج صبح غرب اردن اور غزہ میں وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغازکیا ہے-
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں بیک وقت کئی فوجی آپریشن شروع کر دیئے ہيں۔
-
حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کردیں
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں۔
-
اسرائيلی حکومت انسانی امداد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم، ڈاکٹرز وِداؤٹ بارڈرز، کی غزہ میں پروجیکٹ کوآرڈینیٹرولیمین کیرولائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیل فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے انسانی امداد کو "جنگی ہتھیار" کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت کے ڈرون نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے علاقے القلیلہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے اقدامات کے آغاز کی خبر دی ہے۔