سید حسن نصراللہ کی فلسطین کے حالات سے متعلق اہم تقریر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i427181-سید_حسن_نصراللہ_کی_فلسطین_کے_حالات_سے_متعلق_اہم_تقریر
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج جمعے کو فلسطین کے حالات سے متعلق تقریر کرنے والے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵ Asia/Tehran
  • سید حسن نصراللہ کی فلسطین کے حالات سے متعلق اہم تقریر

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج جمعے کو فلسطین کے حالات سے متعلق تقریر کرنے والے ہیں۔

آج بروز جمعہ تین نومبر 2023ء
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ فلسطین کے حالات سے متعلق تقریر کرنے والے ہیں۔
آپ یہ اہم تقریر اردو ترجمے کے ساتھ براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔
پاکستان کے وقت کے مطابق: شام کو 6 بجے
ہندوستان کے وقت کے مطابق: شام کو 6:30 بجے
https://urdu.sahartv.ir/watch_live
اس کے علاوہ سوشل میڈیا میں بھی اس تقریر کے اہم نکات شائع کئے جائیں گے۔
انسٹاگرام: https://www.instagram.com/saharurduofficial/
ٹیلیگرام:https://t.me/SaharNewsUrdu
ٹوئٹر:http://x.com/saharurdunews