اسرائیلی بحری جہاز کا ویڈیو سامنے آگیا (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ Asia/Tehran
یمن کی بحریہ، بحیرۂ احمر میں ایک اسرائيلی جہاز کو اغوا کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جس میں باون افراد سوار تھے اور ان کو یمنی بحریہ نے یرغمال بنا لیا ہے۔ اس جہاز میں سوار عملے سمیت سبھی افراد سے باز پرسی جاری ہے تاکہ ان کی شہریت معلوم ہوسکے۔