-
ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ایران کی اسرائیل کے خلاف حالیہ کامیابی پر تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں نے پسپا کیا۔
-
ایرانی میزائلوں سے ڈرے صیہونیوں کی پناہ گاہ اب قبرص
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳مقبوضہ فلسطین میں عدم تحفظ کے بڑھتے احساس کے بعد صیہونی آبادکاروں نے خطرات سے محفوظ رہنے کے لئے پڑوسی ملک قبرص میں زمین خریدنے کا عمل تیز کر دیا ہے
-
آئی اے ای اے نے اپنی آنکھیں ایران کی ایٹمی تنصیبات پرگاڑ رکھی ہیں، اس کو ڈیمونا نظر کیوں نہیں آتا؟
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱لبنانی نژاد فرانسیسی مبصر آندرے شامی نے آئی اے ای اے کے امتیازآمیز رویئے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ادارہ نہ صرف یہ کہ غیر جانبدار نہیں ہے بالکہ اس نے اسرائیل کے تعلق سے خاموشی اختیار کرکے اور ایرن پر دباؤ ڈال کر، بین الاقوامی نظام میں غیر منصفانہ روش کی بنیاد رکھی ہے۔
-
آئے تھے ایران کو جھکانے اور خود ہی دم دبا کر بھاگ کھڑے ہوئے
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱عرب مبصر نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت جنگ کے ذریعے ایران کو جھکنے پر مجبور کرنا چاہتے تھے لیکن ناکام رہے۔
-
عرب لیگ نے ایران پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰عرب لیگ نے ایران پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کی تعمیر نو میں برسوں لگ جائيں گے، ماہرین
Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسرائیلی میڈيا کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائلی حملوں سے ہونے والی تباہیوں کی تعمیر نو میں کئي سال لگ جائيں گے۔
-
ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی
Jun ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین کے سابق صدر احمد الریسونی نے عالم اسلام سے مخاطب ہوکر کہا کہ عالمِ اسلام کو چاہیے کہ وہ صہیونی ریاست کے مقابلے میں ایران کا بھرپور ساتھ دے۔
-
القسام بریگیڈ: ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷حماس کے ذیلی بریگیڈ القسام نے اسرائیل کے خلاف ایران کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی کارروائی، سپرسونک میزائل اسرائیل پر داغے گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹یمنی فوج نے اسرائیل پر سپر سونک میزائل حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایرانی میزائیل حملوں کے درمیان یمن نے بھی تل ابیب پر کیا حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۵یمن سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد اسرائیل میں دوبارہ فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگی۔