-
بغداد میں عرب سربراہی اجلاس، غزہ میں نسل کشی کی مذمت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۶بغداد کے بین الاقوامی سربراہی اجلاس کے شرکاءنے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری"سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے لازمی اقدامات کریں۔
-
جنگ ختم کی جائے ، صیہونیوں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
-
غزہ میں پھر قتل عام 37 سے زائد فلسطینی شہید ، صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹صیہونی جنگی طیاروں نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران غزہ میں نہایت شدید بمباری کر کے ہولناک قتل عام کے کئی جرائم کا ارتکاب کیاہے۔
-
مجاہد راہ حق شہید یحییٰ السنوار کے بھائی شہید ہو گئے؟
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷فلسطینی میڈیا نے غزہ پر غاصب اسرائیل کے فضائی حملے میں تحریک حماس کے سابق شہید رہنما کے بھائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔ البتہ الجزیرہ ٹی وی نے اعلان کیا کہ ڈاکٹر زکریا السنوار شہید نہیں ہوئے تاہم ان کی حالت تشویشناک ہے۔
-
فلسطینیوں کو کھوکھلے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں، عرب لیگ کے سربراہی اجلاس پر جہاد اسلامی کا سخت ردعمل
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے عرب سربراہی اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے زبانی بیانات کو فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ناکافی قرار دیا ہے۔
-
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید دو سو پچاس فلسطینی عام شہری شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔
-
انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطی سے فرار
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ایشیا کے علاقے سے باہر نکلنے کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔
-
غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرمپ کو حماس کا منہ توڑ جواب
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے جواب میں کہ جس میں واشنگٹن کی جانب سے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے اور اسے فری زون میں تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا، حماس نے زور دےکر کہا ہے کہ غزہ فروخت کے لیے نہیں ہے۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، 52 شہید درجنوں زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹خبر رساں ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں باون افراد شہید اور فلسطینیوں کی بڑی تعداد زخمی ہوئی ہے۔