-
مسجد الاقصی میں نماز عید ادا کرنے پہنچے ایک لاکھ چالیس ہزار فلسطینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹صیہونیوں کی جانب سے عائد شدہ تمام پابندیوں کے باوجود اتوار کی صبح مسجد الاقصی میں 1 لاکھ 40 ہزار فلسطینیوں نے نماز عید ادا کی۔
-
عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت؛ شیخ نعیم قاسم
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت ہے۔
-
استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے خطے میں امریکی سازشوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت مزید مضبوط ہو رہی ہے۔
-
مصری ذرائع، حماس نے جنگ بندی کے نئے منصوبے کی موافقت کردی!
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲مصری ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی کے نئے فارمولے کی حماس کی جانب سے وافقت کی خبر دی ہے
-
یمنی روزہ داروں پر امریکا کا وحشیانہ حملہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰امریکی جنگی طیاروں کے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےمختلف صوبوں پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔
-
الحشد الشعبی کو تحلیل نہیں کیا جا سکتا؛ عراقی وزیر اعظم کا بیان
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸عراقی وزیراعظم نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ کوئي بھی عراقی حکومت کو حشدالشعبی کو تحلیل کرنے پر مجبور نہيں کرسکتا۔
-
غزہ: ملبے کے ڈھیروں پر افطار + ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۶دنیا بھر کے مختلف ممالک میں جس طرح سحری اور افطار کا شاندار اہتمام کیا گیا ویسے ہی جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ میں بھی پہلی سحری وافطاری کا زبردست اہتمام کیا گیا۔
-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر بمباری کی ہے۔
-
امریکا نے جمعہ کو ایک دو بار نہیں 45 بار یمن پر کیا وحشیانہ حملہ، الحوثی نے کہا ہم اس جارحیت کا مقابلہ کریں گے
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یمن کے خلاف امریکہ نے حملوں کا نیا دور شروع کیا ہے جس کے تحت اس ملک کے مختلف صوبوں کے متعدد علاقوں پر شدید بمباری کی گئی۔ذرائع کے مطابق امریکی جنگي طیاروں نے جمعہ کی صبح یمن کے مختلف صوبوں پر تقریبا پینتالیس بار بمباری کی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50200 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر پچاس ہزار دو سو آٹھ ہوگئی ہے۔