-
صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرے؛ جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ محمد الہندی نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد نہ کئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب حکومت کو فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپس کی اجازت دینی چاہیے تھی.
-
انصار اللہ کے سربراہ نے بتایا کیسے امریکا اور دہشت گرد اسرائیل کو دی جا سکتی ہے شکست؟ بہت آسان ہے طریقہ بس مضبوط ارادہ کی ہے ضرورت!
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵انصاراللہ یمن کے رہبر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک اہم حربہ ہے، کہا ہے کہ ہمارے دشمن ملکوں کی دولت و ثروت کی غارتگری اور اقوام سے اپنی مصنوعات کے بازار کی حیثیت سے استفادہ کررہے ہیں۔
-
حضرت امام موسی کاظم (علیهالسلام) کی شهادت کے موقع پر کاظمین میں 14 ملین زائرین کی آمد
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل اپنی ایک کے بعد ایک شکست سے بوکھلایا، لبنان پر کیا وحشیانہ حملہ، 90 زائد شہید اور زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸لبنان کے محکمہ صحت نے اتوار کو لبنان پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں نوے سے زائد لبنانی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (ع) کی شهادت کے موقع پر عزاداری
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (علیهالسلام) کی شهادت کے موقع پراس ملک کے شیعہ مسلمانوں نے عزاداری کی اور اشک غم بہائے۔
-
جنوبی لبنان سے صیہونی حکومت کے انخلاء کی ساٹھ روزہ مہلت ختم، صیہونی فوجی انخلاء سے گریزاں
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان سے صیہونی حکومت کے انخلاء کی ساٹھ روزہ مہلت کے خاتمے کے باوجود صیہونی فوجی جنوبی لبنان سے انخلاء میں بدستور لیت و لعل سے کام لے رہے ہيں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر ایتمار بین گویر کی شدید تنقید
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔
-
استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی: زاہر جبارین
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے شہداء، قیدیوں اور زخمیوں کے امور کے انچارج زاہر جبارین نے غزہ کو مزاحمت کا قلعہ اور اس کے باشندوں کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲فلسطینی میڈیا نے غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
انصار اللہ یمن نے 153 جنگی قیدی آزاد کردیئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷ابلاغیاتی ذرائع نے خبر دی ہے کہ انصاراللہ یمن نے 153 جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے۔