-
صیہونی حکومت نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کو پائوں تلے روند ڈالا
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بحرین: غزہ اور لبنان کی حمایت میں عوام سڑکوں پر+ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵بحرین کے مسلمان عوام نے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز اور دیگرعلاقوں منجملہ کرزکان میں سڑکوں پر نکل کر غزہ اور لبنان میں جارح صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔ بحرین میں فلسطین اور لبنان کے حامیوں نے فلسطینی پرچم اور شہید سید حسن نصر اللہ سمیت بعض مزاحمتی رہنماؤں کی تصاویر اٹھا کر اسرائیل کے خلاف استقامتی محاذ کی حمایت کی۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر ایک بار پھر بمباری
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے جنگی اور ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی مضافات پر بمباری کی ہے۔
-
پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱پاکستان کے پاراچنار میں بے گناہ مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں حہاں اس دہشتگردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کی گئی ہے وہیں پاکستان کی حکومت کو یہ نصیحت بھی کی گئي ہے کہ وہ پاکستان میں آئے دن شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے۔
-
یمنی مجاہدین نے پھر کیا کمال، صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر برسائے سپر سونک میزائل
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں دہشتگرد صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
هَیْهاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ: غزہ اور لبنان کی حمایت کے حوالے سے عراق کا موقف تبدیل ہونے والا نہیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸عراق کے ڈپٹی اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کے حوالے سے امریکہ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا تابڑ توڑ حملہ، صیہونی فوج نے نقصان کا کیا اعتراف
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے متعدد ٹھکانوں اورمراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی ویٹو فلسطینی قوم کو نابود، معذوراورتباہ کرنے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دس غیرمستقل ارکان کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کے امریکی ویٹو کے بعد فلسطین کے نمائندے نے واشنگٹن کے رویے پر کڑی تنقید کی تاہم اسرائیلی حکومت کے نمائندے نے امریکہ کے اس اقدام پر اس کا شکریہ ادا کیا۔
-
بیروت پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری مزید 83 افراد شہید و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے۔