-
فلسطینی مجاہدین اورغاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴جارح صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے میں واقع نابلس کے العین کیمپ پر دھاوا بول دیا جس کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ ان کی لڑائی شروع ہوگئی-
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹شمالی اور جنوبی غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی شدید فضائی بمباری اور گولہ باری میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے
-
تحریک استقامت جاری رکھنے پر تاکید، حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کامیابی حاصل کرے گی اور اسے شکست نہیں ہوگی۔
-
اسرائیل کی فضا میں حزب اللہ کے ڈرون، ہر طرف سراسیمگی خطرے کے سائرن بجنے لگے
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰صیہونی ذرائع نے مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں حزب اللہ لبنان کے متعدد ڈرونز کی پروازوں کی خبر دی ہے۔
-
شام: امریکی فوجی اڈے میں خوفناک دھماکہ ہر طرف دھواں ہی دھواں
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰شمال مشرقی شام کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کے متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں حسکہ کے جنوبی مضافاتی علاقے کے شہر الشدادی میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ بھی شامل ہے۔
-
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی تقریر، سحر اردو سے لائیو ترجمہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج ایران کے مقامی وقت کے مطابق 5:30 بجے تقریر کریں گے جس کا سحر اردو ٹی وی چینل سے لائیو ترجمہ نشر کیا جائے گا۔
-
110 دہشتگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے 1500 زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں لبنانی سرحد پر 6 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷صیہونی حکومت کے ذرائع نے لبنان کے محاذ پر اسرائيل کے ایک فوجی کی ہلاکت اور پانچ دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 44 ہزارسے تجاوز کر گئی
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی حکومت نے تین بار وحشیانہ جارحیت کا ارتکاب کیا جس میں پچاس فلسطینی شہید اور ایک سو دس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ نے کن میزائلوں سے تل ابیب کو نشانہ بنایا ؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پیرکی رات تل ابیب میں اہم فوجی علاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملے کئے گئے ہیں۔