-
شہداالاقصی ہسپتال میں انسانی صورتحال انتہائی تشویشناک
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملین مارچ میں عوام نے صیہونی حکومت اور امریکہ کے مقابلے کےلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
حیفا پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷حزب اللہ نے حیفا پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
القسام بريگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی، صیہونی ذرائع نے 3 ہلاکتوں کا اعتراف کرلیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲باخبر ذرائع کے مطابق، عزالدین قسام بريگیڈ نے ہفتے کے روز متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور ان کی بکتربند گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔
-
جارح اسرائیلی فوج کی عمارتوں، اسکولوں اور طبی مراکز پر وحشیانہ حملے، شہداء میں عورتیں اوربچے بھی شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵غزہ کے عام شہریوں اور مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
-
مجلس ترحیم پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، 12 افراد شہید
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶جنوبی اور مشرقی لبنان کے ایک علاقے میں مجلس ترحیم پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہوگئے
-
جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے، 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر القسام بریگیڈ کے حملے میں 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
تل ابیب پر حزب اللہ کا میزائل حملہ + ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵جنوبی لبنان سے فائر ہونے والا میزائل ایک عمارت سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔
-
عراقی استقامت کا اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹عراق کی اسلامی تحریک استقامت نے مقبوضہ علاقے میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں زمینی جنگ میں ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶تحریک استقامت کے آپریشنل روم نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں ۔