-
صیہونی حکومت کا سب سے بڑا جاسوسی اڈا بند ہونے کے دہانے پر
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۳حزب اللہ کے میزائل حملے کے بعد صیہونی حکومت کے سب سے بڑے جاسوسی اور انٹیلی جنس مراکز میں سے ایک بند ہونے کے دہانے پر ہے۔
-
غرب اردن پر حملے فلسطینی قوم کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہیں، فلسطینی اتھارٹی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے حملے فلسطینی قوم، زمین اور مقدسات کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت میں کم سے کم 11 فلسطینی شہید
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن پر بدھ سے جاری صیہونی جارحیت میں کم سے کم گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت، 40 ہزار 534 فلسطینی شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں چالیس ہزار پانچ سو چونتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف 7 اکتوبر جیسی کارروائی اس بارغرب اردن سے ہو گی؟
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ نے غرب اردن کو خالی کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی، اسرائیلی ڈرون تباہ، کئی فوجی زخمی
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا مقابلہ کرنے اور اس علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے باشندوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے غزہ میں فلسطینیوں کی زندگی کو "کبھی نہ ختم ہونے والا المیہ" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں صہیونیوں کی وسیع پیمانے پر جارحیت
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵صیہونی دہشتگردوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں وسیع پیمانے پر اپنی جارحانہ کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
تحریک اسلامی جہاد: شہداء کی لاشوں کی چوری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہداء کی لاشوں کی چوری کو ایک جرم اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱حماس نے ایک بیان جاری کرکے مرکزی غزہ کے علاقے دیر البلح میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کے قتل عام کو وحشتناک ترین نسل کشی قرار دیا ہے۔