-
غزہ میں انسانی المیہ، اسپتالوں کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں بعد بند
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰غزہ کے المغازی کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں ایک بچہ سمیت تین فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
فلسطین: غرب اردن کے نورالشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد شہید و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملےمیں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا ایک اور حملہ ، جاسوسی آلات تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے رامیا فوجی اڈے پر حملہ کرکے اس کے جاسوسی کے آلات تباہ کردیئے ہیں۔
-
سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اس کی فوجی شاخ سرایا القدس کے کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ: ہم آج کی کارروائیوں کو آپریشن یوم اربعین کا نام دیتے ہیں
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں آج اتوار کی صبح انجام پانے والے آپریشن یوم اربعین کی تفصیلات بیان کیں۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵اسلامی جہاد اور حماس نے الگ الگ بیانات میں حزب اللہ کے کامیاب جوابی آپریشن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کی فاشسٹ کابینہ کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت ، شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 405
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 405 بتائی ہے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، استقامتی محاذ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷فلسطین کی مختلف تحریکوں منجملہ حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں حزب اللہ کے کمانڈر فواد شکر کے قتل کے جواب میں انجام پانے والی کارروائی پر حزب اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، اس کارروائی کو صیہونی حکومت کے منھ پر زوردار طمانچہ قرار دیا۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰طبی ذرائع نے سنیچر کی رات رپورٹ دی ہے کہ مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں ستر سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
حیفا پر عراق کے استقامتی محاذ کا حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں حیفا بندرگاہ پر نیا حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔