-
حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۷فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جنگ بندی سے متعلق امریکہ کی نئی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 99
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے 317 دنوں میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ کے بارے میں امریکہ کی تجویز کے مندرجات، یہ ہے امریکہ کی ثالثی؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴قطر کے "الشرق" اخبار نے اتوار کو غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے اور صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لیے نئی امریکی تجویز کے مندرجات کا انکشاف کیا ہے۔
-
حزب اللہ: فؤاد شکر کی شہادت پر وال اسٹریٹ کی رپورٹ جھوٹ کا پلندا
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اپنے مجاہد کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بارے میں امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری پکڑ لی، معمولی ڈرونز سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے لگی، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱عبرانی ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں جاری کشیدگی میں لبنان کی حزب اللہ کی فوجی طاقت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی جنگی برتری کا اعتراف کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے، اسامہ حمدان
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
صیہونی حکومت امریکہ اور مغربی حکومتوں کی حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، حماس کا بیان
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵تحریک حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی خاموشی اور امریکہ و مغربی حکومتوں کی مکمل حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران کے جواب کا انتظار صیہونی معیشت کے لیے کتنا مہلک؟
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹ایران اور حزب اللہ اور دیگر اتحادیوں کے جواب کے خوف سے صیہونی حکومت کی معیشت بے حد متاثر ہوئی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ٪ 63 صہیونی جنگ بندی کے خواہاں
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کیے گئے سروے کے مطابق، ٪ 63 صہیونی آباد کار چاہتے ہیں کہ تل ابیب غزہ پٹی میں جنگ بندی کے لیے فلسطینی مزاحمت سے اتفاق کرے۔