-
جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں تین شہری شہید اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی ظلم کی وجہ سے ایک ہزار بچے اور بیمار کی جاں بحق
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹرنے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان میں اضافے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سو دن میں میں رفح کراسنگ بند ہونے کے نتیجے میں ایک ہزار فلسطینی بچوں، بیماروں اور زیر علاج زخمیوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت جاری
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱صیہونی حکومت نے غرب اردن کے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمالی غرب اردن پر ڈرون حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا. فلسطین کی ہلال احمر کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرقی حصے میں واقع بلاطہ کیمپ پر ڈرون حملے میں دو فلسطینی جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے۔
-
حماس: ہم کل دوحہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳حماس نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں دوحہ اجلاس میں اس کے نمائندے شرکت نہیں کریں گے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے جوابی حملے
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کالونی کریات شمونہ پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے
-
حماس: غرب اردن میں استقامت بڑھانے کی تاکید
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹حماس نے طوباس پر صیہونی فوج کے حملے اور متعدد فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن میں استقامت بڑھادینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ بندی کی صورت میں مذاکرات کے لیے تیار ہیں: سنوار
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی سنوار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۱شام کے شمالی علاقے دیر الزور میں واقع کونیکو گيس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
-
حماس: فلسطینی قیدیوں پر تشدد کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵تحریک حماس نے اسرائيلی جیل سدی تیمان میں فلسطینی قیدیوں پر ہونے والے تشدد کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔