-
حزب اللہ نے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا صیہونی فوجی اڈے الیت کو
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸حزب اللہ لبنان نے متعدد ڈرونز کے ذریعے صیہونی حکومت کے فوجی اڈے الیت کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شیخ حسینہ واجد مستعفی، ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین کا جشن
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ طلباء اپنے خاندان والوں کے ساتھ سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔
-
بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، فوج کے الٹی میٹم کے بعد روتے ہوئے پہنچی ہندوستان+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں ملک کی سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والی حسینہ واجد بالآخر مستعفی ہوگئیں۔
-
غزہ؛ صیہونی دہشتگردوں کی اسکولوں پر بمباری، دسیوں شہید
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴دہشتگرد صیہونی ٹولے نے غزہ کے مزید دو اسکولوں پر بمباری کر کے کم از کم پچیس افراد کو شہید اور پچاس کو زخمی کر دیا۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے ایک دوسرے گروہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں صیہونی بستیوں اور اس غاصب حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، غزہ میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے شہدائے الاقصی اسپتال کی دیواروں کے قریب ، پناہ لئے ہوئے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فوج کی بڑی کامیابی، صعدہ کے آسمان میں اڑتے امریکی ڈرون کو مار گرایا
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰یمن کی فوج نے ملک کے شمالی صوبے صعدہ میں امریکی ڈرون "یو ایس MQ-9” کو مار گرایا ہے۔
-
اسرائیل نے پھر کیا غزہ کے دو اسکولوں پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳فلسطینی میڈیا سنٹر اور الجزیرہ نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر میں واقع "حسن سلامہ" اور "النصر" نامی اسکولوں پر اسرائیل کے ذریعے کی گئی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اس خبر کے سلسلے میں مزید معلومات سامنے آنے پر ہم آپ کو ان حملوں کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔
-
بنگلادیش کے حالات سخت کشیدہ 50 افراد جاں بحق، ڈھاکا میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱بنگلادیش میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، تازہ اور شدید جھڑپوں کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی ہلاک متعدد زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱فلسطینی استقامت کی کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ شہر تل ابیب کے قریب حولون علاقے میں شہادت پسندانہ کارروائی ، صیہونی حکومت کے فوجی و سیکورٹی اداروں کے منھ پر طمانچہ ہے۔