-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اندازے میں غلطی کی ہے اور اب یہ جنگ نئے مراحل میں داخل ہوگی۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر عالمی ردعمل
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ کی تہران میں ہوئی شہادت پر عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
امریکہ نےعراق میں حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳امریکہ نے عراق میں حشد الشعبی کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
لبنان پر صیہونی جارحیت، درجنوں شہید اور زخمی + ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴صیہونی حکومت نے اپنی مہم جوئی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گزشتہ شب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کر کے دسیوں افراد کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ جاری، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آج بھی متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہیں.
-
اسرائیل نے اگر لبنان کے خلاف جارحیت کی تو وہ صفحہ ہستی سے مٹ جائيگا : حزب اللہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف وسیع جنگ کا فیصلہ کیا تو خود اپنے خاتمے کا اہتمام کرے گی۔
-
حزب اللہ نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دے دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں آٹھ صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
نیتن یاہو مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہيں: حماس کا بیان
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵تحریک حماس نے جنگ بندی کے معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کے تعلق سے مذاکرات میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی نئی شرائط اور مطالبات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتنیاہو مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہيں-
-
انتقام کے نام پر ہر قسم کی خونریزی مسترد ہے: مقبوضہ جولان کے رہائشی
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰مقبوضہ جولان کے باشندوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم اپنی عرب، اسلامی اور توحیدی تعلیمات کی رو سے انتقام کے نام پر حتی ایک قطرہ خون بھی بہائے جانے کے مخالف ہیں۔
-
اسرائیل کی مجرمانہ کارروائیاں جاری مزید 132 فلسطینی شہید و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں تین نئی مجرمانہ کارروائیاں انجام دے کر انتالیس فلسطینیوں کو شہید اور ترانوے کو زخمی کردیا ہے۔