-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷شامی ذرائع نے اس ملک میں پارلیمانی انتخابات کی پولنگ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن کےعلاقوں پر بمباری
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے شمال مغربی علاقے پر بمباری کی ہے
-
ظلم کی نئی تاریخ لکھتا اسرائیل، انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲میڈیا ذرائع نے اتوار کو مرکزی غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ، شام کے ایئرڈیفنس نے کئی میزائلوں کو تباہ کردیا
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳شام کے دارالحکومت پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک شخص کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
-
مراکش کی حکومت سے اسرائیل کےساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱مراکش کے ہزاروں باشندوں نے غزہ میں جارح اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہنے کے خلاف چالیس سے زیادہ شہروں میں مظاہرے کئے۔
-
فلسطین: خان یونس میں صیہونی وحشیگری کا سلسلہ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵فلسطین کے خان یونس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 90 تک پہنچ گئی۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں کے صیہونی فوج کے خلاف وسیع حملے
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں انجام دی ہیں اور غاصب صیہونی حکومت کے تین مرکاوہ ٹینکوں کو تباہ کر دیا۔
-
غزہ میں عمارتوں کے ملبے سے 60 شہداء کی لاشیں برآمد، زیادہ ترلاشیں جلی ہوئی ہیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔