-
اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع ایلات میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
عراق، داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲عراق میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی۔
-
حزب اللہ نے 86 علاقوں میں 930 اسرائیلی عمارتوں کو نشانہ بنایا
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، شہداء کی تعداد میں مسلسل اضافہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر حملہ کیا ہے۔
-
رفح پر اسرائیل کے وحشیانہ حملہ کے بعد حماس کا اعلان، صیہونی حکومت سے اب نہیں ہوں گے مذاکرات
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳حماس نے رفح میں فلسطین کے مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد اعلان کردیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی۔
-
یمنی فوج نے امریکی اور اسرائیلی جہازوں کو بنایا نشانہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں تین کارروائیوں میں امریکا اور اسرائیل کے پانچ بحری جہازوں پر حملے کئے ہيں.
-
مصر اور اسرائیل کے درمیان شدید کشیدگی، رفح گذرگاہ پر فائرنگ کا تبادلہ
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷صیہونی میڈيا ذرائع نے آج پیر کو رفح سرحد پر غاصب صیہونی فوج اور مصری فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت اور لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے جواب
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی اڈے بیت ہلل پر خودکش ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
گردابی طوفان " ریمل " نے بنگلادیش میں مچائی تباہی، 7 لوگوں کی موت
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔
-
حزب اللہ نے میزائلی حملے کا نشانہ بنایا اسرائیل کے فوجی اڈے کو
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع مرگلیوت صیہونی کالونی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔