-
رفح میں فلسطینیوں کے تازہ قتل عام کی وجہ سامنے آگئی
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷فلسطین کی تحریک مجاہدین نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا تازہ قتل عام ، فلسطینی مزاحمت اور اس کی جنگی ایجادات کے خلاف اس حکومت کی شکست کو چھپانے اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں اور بین الاقوامی نظام کی اقدار کو گھٹانے کے مقصد سے انجام دیا گیا ہے
-
شام میں سعودی عرب نے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴سعودی عرب نے بارہ سال کے بعد شام میں اپنا سفیر متعین کردیا-
-
رفح کے پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری، 75 شہید
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے غزہ پٹی کے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
القسام نے تل ابیب پر حملہ کرکے سب کو حیران کر دیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں زبردست مظاہرہ، غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷صیہونی قیدیوں کے گھر والوں نے تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیانيے میں غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پروحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹صیہونی فوجیوں نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی ہلاکتوں اورگرفتاری پر لبنان اورمغربی کنارے میں جشن
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹شمالی غزہ میں القسام بریگيڈ کے مجاہدین کے پیچیدہ آپریشن میں متعدد صیہونی فوجیوں کی ہلاکت اور ان کی گرفتاری کے بعد لبنان اور مغربی کنارے میں عوام نے سڑکوں پر نکل کرجشن منایا-
-
القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے پیچیده آپریشن کرکے متعدد صیہونیوں کو قیدی بنا لیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶فلسطینی مجاہدین نے متعدد صیہونی فوجی گرفتار کر لئے ہیں۔
-
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ ہے: عراقی صدر
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹عراق کے صدر نےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کو علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ قرار دیا ہے -
-
جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر وحشیانہ حملہ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح مغربی کنارے کے شمالی علاقے پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔