-
صیہونی قیدیوں کی واپسی ممکن نہیں، اسرائیل نے ہتھیار ڈال دیئے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴اسرائیل میں ایک سروے کے مطابق 74 فیصد صیہونی، صیہونی حکومت کی کابینہ سے غیر مطمئن ہیں۔
-
شام میں اسرائیل کا ڈرون حملہ، کار اور ٹرک کو بنایا نشانہ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴شام میں ایک کار اور ٹرک پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
جنگ میں فاتح کون؟
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلیوں کی اکثریت حماس کو حالیہ جنگ کا فاتح سمجھتی ہے۔
-
صدر شہید رئیسی کی تعزیت کیلئے عراقی صدر تہران پہنچ گئے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸عراق کے صدر عبداللطیف رشید ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں ہفتے کے روز صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت کے لیے تہران پہنچے۔
-
شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے : سید حسن نصراللہ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے۔
-
شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷یمن کے عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں جمعے کو ایران کے صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ نکالا
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شہید صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر اظہار تعزیت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۱سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے عبوری صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی تعزیت پیش کی اور باہمی روابط نیز علاقائی مسائل پر گفتگو کی-
-
فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور صیہونی حکومت کے کئی مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ: شہدائے الاقصی اسپتال میں انسانی المیہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴غزہ میں شہدائے الاقصی اسپتال کے ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آنے والے گھنٹوں میں اس اسپتال کے لیے درکار ایندھن فراہم نہ کیا گیا تو ایک انسانی اور طبی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی فوج کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ، میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔