-
غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۳نسل کش غاصب صیہونی حکومت کی کلنگ مشین غزہ میں بدستور نہتے عوام اور معصوموں کی جان لے رہی ہے۔
-
دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں بچوں کی صورت حال افسوسناک،آنروا
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵آنروا نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں کے نتیجے میں ہر روز سینتس بچے یتیم ہو رہے ہيں۔
-
یمن کا اسرائیل کے خلاف آپریشن کا چوتھا مرحلہ
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے خلاف چوتھے مرحلے کے آپریشن کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے رفح پر صیہونی فوج کے حملے کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
حماس کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے جواب میں استقامتی محاذ نے اسرائیل کے فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸غزہ میں جارحیت کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی حملے
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰عراق کی اسلامی استقامت کے مجاہدین نے بئرالسبع اور تل ابیب میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر متعدد راکٹ داغے ہیں۔
-
غزہ کی تعمیرنو کے لیے 80 سال درکار: اقوام متحدہ
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱غزہ میں صیہونی جارحیت میں ہونے والی تباہی اور اس کی تعمیر نو کے بارے میں اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی صیہونیوں کا وطیرہ، سید عبد الملک بدرالدین الحوثی
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳یمن کی تحریک انصاراللہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو غاصب صیہونی حکومت کا وطیرہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملے
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجی ٹھکانوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔