-
اسرائیلی نوجوان، اسرائيل چھوڑ رہے ہيں، ہارتض
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵عبرانی اخبار ہارتض نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی نوجوان اس وقت بے حد نا امید ہیں اور وہ اسرائیل سے نکلنے کا منصوبہ بنا رہے ہيں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے جواب کا انتظار/ انگلیاں ٹریگر پر، حماس
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹حماس کے ایک رہنما نے قیدیوں کے تبادلہ کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے صیہونی حکومت نے مزاحمتی فرنٹ کی کچھ شرطوں کو تسلیم کر لیا ہے۔
-
یمن کی کھلی دھمکی، جہاں سے حملہ ہوگا، وہيں ماریں گے
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں نے جارح طاقتوں کو یمن کے خلاف کسی بھی طرح کے مخاصمانہ اقدامات حرکت سے خبردار کیا ہے۔
-
سیکلادیس بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو وائرل
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹یمن کی مسلح افواج نے سیکلادیس بحری جہاز پر حملے کا ویڈیو جاری کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑحملوں نے 1948 کی یاد تازہ کردی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ کفرشوبا کے ٹیلوں پر زبردست گولہ باری کی ہے۔
-
کیا حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ ہو جائیگا؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
-
فلسطین کے مسئلے پر امریکی کانگریس میدان میں کود پڑی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴غزہ جنگ کے مسئلے پر امریکی کانگریس کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کو دھمکانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے جاری ، مجاہدین کے حملے میں دو صیہونی فوجی افسر ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰غاصب صیہہونی فوج نے منگل کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ کہاں ہیں؟+ تصاویر کی زبانی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵یحییٰ سنوار غزہ میں حماس کے موجودہ رہنما ہیں اور صیہونی انہیں طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ اور اس کو عملی جامہ پہنانے والوں میں سر فہرست سمجھتے ہیں اور ان کے سر کی قیمت 4 لاکھ انعام مقرر کیا ہے۔
-
دوامریکی اور دو صیہونی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹یمنی فوج کے ترجمان نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو امریکی اور دو صہیونی بحری جہازوں پر ڈرون حملے کرنے کی خبر دی ہے-