-
فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 11 اسرائیلی فوجی زخمی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی زمینی جنگ میں مزاحمتی فورسیز کے ساتھ لڑائی میں تین ہزار تین سو پانچ صیہونی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہيں ۔
-
اسرائیل بے لگام: مظلوم فلسطینیوں کو زندہ در گورکرنے کا عمل، انسانیت شرمسار
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ میں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور عالمی ادارے بدستور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے موقع پر صیہونی آبادکاروں کا مظاہرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲تل ابیب میں صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پر صیہونی آبادکاروں اور قیدیوں کے اہل خانہ نے زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی گروہوں کا غاصب صیہونی فوج کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کا اعلان
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸فلسطینی گروہوں نے جارح صیہونی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے ممکنہ فوجی حملے کا وہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آذربائیجان، یوکرین کو نہیں دے گا ہتھیار
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے زور دیا کہ وہ یوکرین کو کوئی ہتھیار نہیں بھیجیں گے۔
-
حزب اللہ کا خوف، لبنان کی فضاؤں سے اسرائیلی ڈرون ندارد
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی لبنان کے آسمان سے اسرائیلی ڈرون پوری طرح سے غائب ہو گئے ہیں۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵سیکڑوں انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی اہانت کی ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر صیونی فوج کے جارحانہ حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر ایک بار پھر میزائلی حملہ کیا ہے۔