-
غزہ، عام شہریوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۵الجزیرہ چینل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج کس طرح ایسے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے جو غیر مسلح ہیں۔
-
قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰امریکی چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ نے قطر پر اس معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے جس میں غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۸غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان: خودکش دھماکے میں 21 افراد جاں بحق
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش دھماکے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
عرب ممالک کا مدرز ڈے اور غزہ کی مائیں
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳عرب ممالک میں مدرز ڈے کے موقع پر اور غزہ میں اسرائیل کے جرائم کے حوالے سے ان عرب ممالک کے حکمرانوں کی بے عملی کے سائے میں فلسطینی ہلال احمر نے غزہ پٹی میں روزانہ 37 ماؤں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل کے پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے تل ابیب میں صیہونی حکومت کے پاور پلانٹ کی تنصیبات پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
الشفا ہسپتال کو خالی کرو: اسرائیل کی وارننگ، ہسپتال کے طبی عملے کے ساتھ رابطہ منقطع
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶فلسطینی میڈیا نے مسلسل کئی دنوں سے شفا اسپتال کا محاصرہ جاری رہنے کی خبر دی ہے، صیہونی حکومت کی فوج ، شفا اسپتال کے اندر بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف اپنی پرتشدد کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶غرب اردن میں گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
الشفا اسپتال میں صیہونی فوجیوں کی بربریت
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے الشفا اسپتال میں اچانک داخل ہونے کے بعد بہت سے مریضوں کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔