-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کو پسپا کردیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے۔
-
رفح پر حملہ، اسرائیل کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دے گا: اسرائیلی ریٹائرڈ جنرل
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی، برطانوی اور صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵یمنی فوج نے یکے بعد دیگرے امریکی، برطانوی اور صیہونی بحری جہازوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دشمن کے ٹھکانوں پر حملے تیز کرنے پر یمن کی تاکید، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹یمن کی حکومت کے سربراہ اعلی نے علاقے میں دشمنوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کی کارروائیوں میں شدت لائے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰صیہونی میڈيا نے اعتراف کیا ہے جنوبی لبنان سے ایک بار پھر مقبوضہ جولان میں اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ نےمیزائل حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷غزہ کے رہائشی کمپلیکس پر صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں شہدا کی تعداد چالیس جبکہ زحمیوں کی تعداد سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
غزہ، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا، دنیا خاموش
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ ایک ڈیتھ زون بن گیا ہے۔
-
شام: دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پرڈرون حملہ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲مشرقی شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے غیر قانونی اڈے پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ کے بل کی حماس کی جانب سے مذمت
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم نہ کرنے کے بارے میں صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کرکے دو صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔