-
امریکی حملے پر بغداد کا ردعمل، عراق کی مسلح افواج کا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہاہے کہ عراق کی سرزمین پر حملے، اس ملک کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
-
غزہ میں جوابی حملوں کے دوران 25 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹فلسطینی مجاہدین نے اپنی تازہ ترین کارروائیوں کے دوران کم سے کم پچیس صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
امریکی حملے سے شام کے علاقے دیرالزور میں بجلی کی سپلائی منقطع
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵شام کے صوبے دیروالزور پر امریکہ کے ہوائی حملے میں اس علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔
-
عراق اور شام میں امریکا کی وحشیانہ بمباری (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹عراق پر امریکی یلغار کے کچھ گھنٹوں بعد داعش دہشتگردوں نے مغربی صوبہ الانبار میں فوج اور الحشدالشعبی کے اڈوں پر حملہ کیا ہے۔
-
باطل آرزو رکھنے والے ایک اسرائیلی فوجی افسر کا انجام
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲خان یونس میں ایک اسرائیلی فوجی افسر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس کے دماغ میں حماس کے اہم رہنما یحییٰ السنوار کی لاش کے ساتھ فوٹو کھنچوانے کی باطل آرزو تھی لیکن یہ آرزو وہ اپنے ساتھ ہی لے گیا۔
-
جنگ بندی اور غزہ سے انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں: حماس
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اہم رہنما محمود مرداوی نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جنگ بندی اور غزہ سے فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
امریکہ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے: یمن
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱امریکہ ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی اور برطانوی جارحیت کا دندان شکن جواب دیں گے: یمنی رہنما
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰یمن کے ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی برطانوی کشیدگی میں اضافے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے نتائج انہیں بھگتنا ہوں گے۔
-
دمشق پر غاصب اسرائیل کی جارحیت
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱بعض خبری ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے دمشق کےاطراف کے علاقوں پر حملے کئے ہيں تاہم شامی حکومت نے ابھی اس حملے کی تصدیق نہیں کی ہے۔