-
صیہونی اڈے پر حزب اللہ لبنان کی کارروائی (ویڈیو)
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۴حزب اللہ لبنان نے جمعرات کو اس ملک کی سرحد پر واقع صیہونی فوج کے ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر جمعرات کی رات پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 27000 سے زائد
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت آج ایک سو انیسویں روز بھی جاری۔
-
ممکنہ فائربندی کی اطلاع پر جنوبی غزہ میں جشن کا ماحول
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۹فلسطینی عوام نے جنوبی غزہ میں کل رات کو ممکنہ جنگ بندی پر مبنی قطر کی وزارت خارجہ کے بیان پر اکٹھا ہوکر خوشی منائی۔
-
امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے: انصاراللہ یمن
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش اسرائیلی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
دشمن کو میدان جنگ کی طرح سیاست کے میدان میں بھی شکست ہو گی: تحریک حماس
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ دشمن جو میدان جنگ میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے وہ میدان سیاست میں بھی ناکام رہے گا۔
-
عراقی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے بندرگاہی شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے جل العلام کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳یمنی فوج نے بحیرہ احمر ميں امریکی ڈسٹرائر یو ایس ایس گریولی کو نشانہ بنانے کے بعد اس کے ایک تجارتی جہاز کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸امریکہ اور برطانیہ نے شمالی یمن پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔