-
غزہ میں ہزاروں پناہ گزینوں کی جان کو سنگین خطرہ لاحق: غزہ کا سرکاری انفارمیشن سینٹر
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸غزہ میں سرکاری انفارمیشن سینٹر نے ایک بیان جاری کر کے صیہونی حکومت کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر جنگ بندی سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزی کی خبردیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مسلسل محاصرے، انسان دوستانہ امداد کی شدید کمی اور سخت سردی کے باعث غزہ میں ہزاروں پناہ گزینوں کی جان کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔
-
جنوبی لبنان میں دو شدید دھماکوں کی خبر
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے صوبہ نبطیہ کے مرجعیوں علاقے کی میس الجبل کالونی میں چند منٹ کے فاصلے پر دو شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
بنگلہ دیش نے بھی ہندوستان میں ویزا خدمات معطل کردیں
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۲اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش نے دہلی اور تری پورہ میں ویزا خدمات کو معطل کر دیا ہے۔
-
جنگ بندی کی کوششیں ناکام، غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: اقوام متحدہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی جنگ بندی نہیں ہے اور اسرائیل بمباری اور امداد کے داخلے کو روک رہا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت، بی این پی کے ایک رہنما کا گھر نذر آتش، 7 سالہ بچی کی موت
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت اور وسعت آگئی ہے جس کے دوران بی این پی کے ایک رہنما کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا۔
-
جھکنا ہماری سرشت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰حزب اللہ کے ایک رکن پارلیمان نے استقامت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے اپنے موقف سے ہر قسم کی پسپائی کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی سینیٹر کا بڑا اعتراف: ایران کے بیلسٹک میزائل "آئرن ڈوم" کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹امریکی سینیٹر لنڈسی گراہم نے کہا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل اسرائیلی ایئر ڈیفنس سسٹم "آئرن ڈوم" کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
صیہونی فوج کے ہاتھون شام کی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴صیہونی فوج نے 3 ہفتے میں 42 بار شام کی حدود کی خلاف ورزی کی ہے
-
لبنان کے جنوبی علاقوں سے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶لبنان کی فوج نے یارون سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد کیے ہیں۔