حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت کے کئی فوجی اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔
افریقی ملک مالی میں القاعدہ کے دہشت گردانہ حملے ميں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔
لبنان کے ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے ایک جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔
فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے خطے اور ملک کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں خطاب کیا۔
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے بیت المقدس کی راہ میں اپنے پانچ مجاہدوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے جب کہ صہیونی میڈیا نے جمعرات کی صبح حزب اللہ کے شدید میزائل اور ڈرون حملوں میں 11 صیہونیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
لبنان میں ایک کے بعد ایک ہونے والے الیکٹرانک اور وائرلیس آلات میں دھماکے اور اسکے علاوہ غزہ کے تازہ ترین حالات اور صیہونی دہشتگردی کے تناظر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب ہونے والا ہے۔