-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے سے متعلق یمن کا پالیسی بیان سامنے آگیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵یمنی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ پر حملے ہوتے رہیں گے اور جنگ جاری رہے گی اس وقت تک اسرائیل کے کسی بھی بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی طرف نہيں جانے دیا جائے گا ۔
-
غزہ کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اورغرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹صیونی فوجیوں نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: اگر صیہونی حکومت جنگ کو بڑھانا چاہے گی تو اسے زوردار طمانچہ لگایا جائےگا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۱حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی دشمن کو لبنان کے خلاف مہم جوئی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے زور دے کر کہا اگر دشمن نے لبنان کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کئے تو اسے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴مغربی یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملے جاری ہيں اور الحدیدہ بندرگاہ کے شمال میں واقع الجبانہ کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸صیہونی فوجیوں نے بمبار طیاروں اور توپخانوں سے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے.
-
غزہ، پناہ گزین کیمپوں میں مہلک بیماریوں میں مبتلا فلسطینیوں کی حالت زار
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ کی 24 لاکھ کی آبادی کے تقریباً 85 فیصد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
-
یمنی حملوں کا اثر، مصری حکام نے رابطے بڑھائے
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲ایک مصری عہدیدار کا کہنا ہے کہ کشیدگی پر قابو پانے کے لیے ہم ایران اور تحریک انصار اللہ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت اوراسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرے وسیع سے وسیع تر
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶فلسطین کے حامیوں نے غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پورے ہالینڈ میں اہم ریلوے اسٹیشنوں پر احتجاجی دھرنے دیئے اور غزہ پٹی میں فورا جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈہ پھر بنا نشانہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶عراقی مجاہدین نےاربیل ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔