-
سیدحسن نصراللہ کا جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے خطاب، کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید راہ قدس جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے غاصب اسرائیل کا ہرمس 900 ڈرون مار گرایا، ایک ڈرون کو کنٹرول میں لے لیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷فلسطینی استقامتی مجاہدین نے غزہ شہر کے مشرق میں غاصب اسرائیلی حکومت کے "ہرمس 900" ڈرون طیارے کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل نے اپنے 250 فوجیوں کو ملازمت سے نکال دیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶اسرائیل نے غزہ جنگ میں نفسیاتی مشکلات کی وجہ سے اپنے 250 فوجیوں کو برطرف کردیا ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر 118 سے زائد حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا ہے کہ 17 اکتوبر سے عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کم از کم 118 کارروائیاں کی گئی ہیں۔
-
حماس کے نائب سربراہ کی شہادت پردنیا کے مختلف ملکوں کے استقامتی محاذ کا شدید ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اوربیروت میں القسام بریگيڈ کے دو کمانڈروں کی شہادت پرمختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کا اغوا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کے اغوا کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔
-
صالح العاروری کی شہادت کے بعد مصر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا عمل معطل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷پریس ذرائع نے غاصب صیہونی حکومت اور فلسطین کی تحریک حماس کے درمیان مصر کی ثالثی کا عمل تعطل سے دوچار ہوجانے کی خبردی ہے۔
-
بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳پریس ذرائع نے بحیرہ احمر میں ایک اور مال بردار بحری جہاز پر حملہ ہونے کی خبردی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بائیس ہزار سے زائد
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی شہدا کی تعداد بائيس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ستاون ہزار پینتیس ہوگئی ہے۔