-
حماس کے نائب سربراہ کی شہادت پر فلسطینی رہنماؤں کا ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے حماس کے نائب سربراہ شیخ صالح عاروری کا قتل کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے شرمناک اور گھناؤنے اقدام کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ صیہونی دشمن فلسطینی قوم اور تحریک استقامت کا مضبوط و مستحکم عزم متاثر نہیں کر سکے گا۔
-
صیہونی حکومت کے حملے میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العروری شہید ہوگئے ہیں۔
-
صیہونیوں کا خوف ، اگر جیتے نہيں تو مشرق وسطی میں رہ نہيں پائيں گے، گالانت
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰صیہونی حکومت کے وزير جنگ نے اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ اگر ہم اس جنگ میں فاتح نہيں ہوئے تو پھر ہمارے لئے مشرق وسطی میں کوئي جگہ نہيں ہوگی۔
-
صنعا: امریکہ اور برطانیہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے حکام نے امریکی حملے کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کو یمنی بحریہ پر حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
اسرائیلی جارحیت میں کتنے فلسطینی شہید و زخمی اورکتنے ہسپتال تباہ ہوئے، تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵اسرائیلی جارحیت میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں گھمسان کی جنگ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر پھر ڈرون حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲عراقی مزاحمت نے شمالی عراق اور مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا اعلان کیا۔
-
یمنی پارلیمنٹ نے ملک کی فوج کو کھلی چھوٹ دے دی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹یمن کی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یمنی کشتیوں کو نشانہ بنانا، عرب دنیا میں تنازعات کو وسعت دینے اور فلسطینی عوام کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھنے کے لیے غاصب حکومت کی حمایت کرنے کی کوششوں کے تناظر میں واشنگٹن کی کوششوں کا حصہ ہے۔
-
غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶مشرقی غزہ میں غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر سام سات نوعیت کا مار گرایا گیا۔
-
ابوعبیدہ: چار دن میں 71 صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ اور 16 صیہونی ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے چار دن میں صیہونی فوج کی اکہتر گاڑیوں کے تباہ اور سولہ صیہونی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔